بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

خوش آمدید

Sada e Qalb
The voice of our heart
آپ کی آمد ہمارے لیے باعث مسرت ہے
Sada e Qalb
The Voice of our heart

Sada E Qalb

صداۓ قلب
✦ مؤسس: محمد کونین الصدیقی المصباحی ✦
کسی اچھی اور معیاری تحریر کا مطالعہ انسان سے انسانیت تک کا ایک مکمل سفر ہے، ذوقِ مطالعہ اور شوقِ تحریر انسانی فکرونظرکو معراج کی آخری سرحد تک پہنچانے کا مؤثر ترین ذریعہ ہے،آئیں مطالعے کے اس سفر میں قدم قدم ساتھ چلتے ہیں۔

کیا چوڑیاں بدل بدل کر پہننے سے شوہر کی عمر کم ہو جاتی ہے؟


کیا چوڑیاں بدل بدل کر پہننے سے شوہر کی عمر کم ہو جاتی ہے؟


بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ


جی نہیں! یہ باتیں بدشگون کی قبیل سے ہیں اور بدشگونی لینا اسلام میں جائز نہیں ہے لہذا مسلمانوں کو ایسی بے اصل توہمات سے بچنا لازم ہے۔

حدیث پاک میں ہے، حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا:”لَيْسَ مِنَّا مَنْ تَطَيَّر وَلاَ تُطُيِّر لَه.“ یعنی جس نے بدشگونی لی اور جس کے لیے بدشگونی لی گئی وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ (المعجم الکبیر، 18/ 162، الحدیث:355)

وَاللہُ تَعَالٰی أَعْلَمُ بِالصَّوَابِ


كتبه: محمد اُویس العطاری المصباحی

0 Response to "کیا چوڑیاں بدل بدل کر پہننے سے شوہر کی عمر کم ہو جاتی ہے؟"

Post a Comment

Article Top Ads

Central Ads Article 1

Middle Ads Article 2

Article Bottom Ads

-->