قسط اول: شان غوث اعظم بزبان نائب غوث اعظم
Monday, 28 September 2026
Add Comment
قسط اول
شان غوث اعظم بزبان نائب غوث اعظم
طالب دعا: محمد تمیز الدین نقشبندی مصباحی
یہ ایک حقیقت ہے کہ شان والوں کو شان والے ہی جانتے ہیں ، حضور غوث پاک کی شان جاننا ہے تو نائب غوث پاک مجدد اعظم امام ربانی سے جانیے، (ولی را ولی می شناسد ) امام ربانی رضی اللہ تعالی عنہ کے مکتوبات اور کتب سے ہمیں حضور غوث پاک رضی اللہ تعالی عنہ کی شان جاننے کو ملتی ہے۔۔ (راہ ولایت میں غوث پاک ہی مرکز اور وسیلہ ہیں)
حضور مجدد الف ثانی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا
اس راہ( ولایت ) میں حضور غوث پاک رضی الله تعالی عنہ کے بغیر کسی کو کچھ نصیب نہیں ہوتا کیونکہ جیسی مرکزیت آپ کو نصیب ہے کسی کو حاصل نہیں۔( مکتوبات امام ربانی قدوس سرہ جلد سوم آخری مکتوب)
`ماخوذ از: الفیوضات الغوثیہ علی السلسلۃ النقشبندیہ، علامہ فیض احمد اویسی رحمۃ اللہ علیہ ۔`
Link will be apear in 60 seconds.
Well done! you have successfully gained access to Decrypted Link.

0 Response to "قسط اول: شان غوث اعظم بزبان نائب غوث اعظم"
Post a Comment