بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

خوش آمدید

Sada e Qalb
The voice of our heart
آپ کی آمد ہمارے لیے باعث مسرت ہے
Sada e Qalb
The Voice of our heart

Sada E Qalb

صداۓ قلب
✦ مؤسس: محمد کونین الصدیقی المصباحی ✦
کسی اچھی اور معیاری تحریر کا مطالعہ انسان سے انسانیت تک کا ایک مکمل سفر ہے، ذوقِ مطالعہ اور شوقِ تحریر انسانی فکرونظرکو معراج کی آخری سرحد تک پہنچانے کا مؤثر ترین ذریعہ ہے،آئیں مطالعے کے اس سفر میں قدم قدم ساتھ چلتے ہیں۔

قسط سوم: شان غوث اعظم بزبان نائب غوث اعظم


قسط سوم


`شان غوث اعظم بزبان نائب غوث اعظم`
(غوث الاعظم اور غوثیت کبریٰ)

طالب دعا: محمد تمیز الدین نقشبندی مصباحی



یہ عظیم الشان منصب (غوثیت کبریٰ) ان کے سپرد ہوا مذکورہ 12 اماموں اور حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی قدوس کے درمیان کوئی اور شخص اس مرکز پر دکھائی نہیں پڑتا، اس راستے میں تمام اقطاب و نجبا کو فیوض و ریاضت حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی قدس سرہُ کے وسیلے سے پہنچتے ہیں چونکہ یہ مرکز شیخ قدوس کے سوا کسی کو میسر نہیں ہوا اسی وجہ سے شیخ قدس سرہ نے فرمایا ہے :

یعنی پہلے لوگوں کا آفتاب تو غروب ہو گیا لیکن ہمارا آفتاب ویسے ہی نصف النہار پر رہے گا وہ کبھی غروب نہ ہوگا۔

آفتاب سے مراد ہدایت و ارشاد کے فیضان کا آفتاب ہے اور اس کے غروب سے مراد فیضان مذکور کا نہ موجود ہونا ہے چونکہ حضرت شیخ کے وجود سے وہ معاملہ جو اولین سے تعلق رکھتا تھا شیخ قدس کے سپرد ہوا اور آپ ہی رشد و ہدایت کے پہنچنے کا وسیلہ ہوئے جیسے کہ آپ سے پہلے بزگوار ہوئے ہیں۔( مکتوب نمبر 123 دفتر سوم ص, 12)

ماخوذ از: الفیوضات الغوثیہ علی السلسلۃ النقشبندیہ، علامہ فیض احمد اویسی رحمۃ اللہ علیہ ۔

0 Response to "قسط سوم: شان غوث اعظم بزبان نائب غوث اعظم"

Post a Comment

Article Top Ads

Central Ads Article 1

Middle Ads Article 2

Article Bottom Ads

-->