بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

خوش آمدید

Sada e Qalb
The voice of our heart
آپ کی آمد ہمارے لیے باعث مسرت ہے
Sada e Qalb
The Voice of our heart

Sada E Qalb

صداۓ قلب
✦ مؤسس: محمد کونین الصدیقی المصباحی ✦
کسی اچھی اور معیاری تحریر کا مطالعہ انسان سے انسانیت تک کا ایک مکمل سفر ہے، ذوقِ مطالعہ اور شوقِ تحریر انسانی فکرونظرکو معراج کی آخری سرحد تک پہنچانے کا مؤثر ترین ذریعہ ہے،آئیں مطالعے کے اس سفر میں قدم قدم ساتھ چلتے ہیں۔

قسط دوم: شان غوث اعظم بزبان نائب غوث اعظم


قسط دوم

(شان غوث اعظم بزبان نائب غوث اعظم )
`(غوث پاک کے روحانی فیضان سے اولیا الله مقامات حاصل کرتے ہیں)`

طالب دعا: محمد تمیز الدین نقشبندی مصباحی



:حضور مجدد الف ثانی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا 
عنایت خداوندی اس درویش کے شامل حال ہوئی اور مقام قطبیت ارشاد سے فوق تر کی طرف توجہ کیا ۔۔۔۔۔۔۔اور عروج خیر بمقامات اصل الاصول بمدد روحانیت غوث اعظم محی الدین حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالی عنہ کے ہوا کہ بقوت تصرف اس مقام سے گزر کر اصل الاصول تک پہنچایا اور وہاں سے پھر لوٹا گیا ۔ (رسالہ مبدء و معاد)

ماخوذ از: الفیوضات الغوثیہ علی السلسلۃ النقشبندیہ، علامہ فیض احمد اویسی رحمۃ اللہ علیہ ۔






0 Response to "قسط دوم: شان غوث اعظم بزبان نائب غوث اعظم"

Post a Comment

Article Top Ads

Central Ads Article 1

Middle Ads Article 2

Article Bottom Ads

-->