بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

خوش آمدید

Sada e Qalb
The voice of our heart
آپ کی آمد ہمارے لیے باعث مسرت ہے
Sada e Qalb
The Voice of our heart

Sada E Qalb

صداۓ قلب
✦ مؤسس: محمد کونین الصدیقی المصباحی ✦
کسی اچھی اور معیاری تحریر کا مطالعہ انسان سے انسانیت تک کا ایک مکمل سفر ہے، ذوقِ مطالعہ اور شوقِ تحریر انسانی فکرونظرکو معراج کی آخری سرحد تک پہنچانے کا مؤثر ترین ذریعہ ہے،آئیں مطالعے کے اس سفر میں قدم قدم ساتھ چلتے ہیں۔

Photo ko remini se saaf karna kesa hai?




Photo ko remini se saaf karna kesa hai?



بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
`اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ`

------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

اولاً تو یہ یاد رہے کہ بلا ضرورت فوٹو کھینچنا اور کھنچوانا ناجائز وگناہ ہے اور اگر حاجت ہو تو اجازت ہے۔ رہا فوٹو کلینر ایپ سے فوٹو کو صاف کرنا، تو یہ ایک مُباح عمل ہے یعنی نہ گناہ ہے اور نہ ثواب ہے لیکن یہ بلا فائدہ عمل ہے جس میں وقت ضائع ہوتا ہے لہذا مسلمان کو اس سے بچنا چاہیے۔


حدیث پاک میں ہے  حضور ﷺ  نے فرمایا:”مِنْ حُسْنِ إسْلَامِ الْمَرْءِ تَرْكُهُ مَا لَا يَعْنِيْهِ“ یعنی انسان کے اسلام ہونے کا حسن یہ ہے کہ وہ بے فائدہ کاموں کو ترک کر دے۔ (أخرجه الترمذي، الحديث:2317)

والله تعالیٰ اعلم بالصواب

از قلم: محمد اویس العطاری المصباحی 

----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

  اگر کوئی میسیج پر خود کو معصوم کہے تو اس پر کیا حکم شرع ہے؟  اس مسئلہ کو پڑھنے کے لیے 

👉یہاں کلک کریں 👈 

0 Response to "Photo ko remini se saaf karna kesa hai?"

Post a Comment

Article Top Ads

Central Ads Article 1

Middle Ads Article 2

Article Bottom Ads

-->