کرسی پر بیٹھ کر قرآن پاک پڑھنا کیسا ہے؟| محمد اویس العطاری المصباحی
Wednesday, 11 February 2026
Add Comment
کرسی پر بیٹھ کر قرآن پاک پڑھنا کیسا ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ`اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ`
-------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
اگر کرسی پر بیٹھ کر قرآن پاک کی بے اَدَبی یعنی قرآن مجید نیچے نہ ہوتا ہو تب تو کرسی پر بیٹھ کر قرآن پاک پڑھنے میں حَرَج نہیں۔ اور اگر قرآن پاک نیچے ہوتے ہوں تو بے اَدَبی ہونے کے سب کرسی پر بیٹھ کر پڑھنا ممنوع ہوگا۔ لہذا بہتر یہ ہے کہ باوضو قبلہ رُو ہو کر تلاوت کی جائے اور ہر اُس چیز سے بچا جائے جو خلافِ اَدَب ہو۔
”بہارِ شریعت“ میں ہے:” قرآن مجید کے آداب میں یہ بھی ہے کہ اس کی طرف پیٹھ نہ کی جائے، نہ پاؤں پھیلائے جائیں، نہ پاؤں کو اس سے اونچا کریں، نہ یہ کہ خود اونچی جگہ پر ہو اور قرآن مجید نیچے ہو۔“ (بہارِ شریعت، جلد:3، حصہ:16، صفحہ:496، مجلس المدينة العملية دعوت اسلامی)
والله تعالیٰ اعلم بالصواب
از قلم: محمد اویس العطاری المصباحی
--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
مزید پڑھیں 👇🏻
گھڑی پہن کر نماز پڑھنے کے بارے میں کیا حکم ہے
Link will be apear in 60 seconds.
Well done! you have successfully gained access to Decrypted Link.

0 Response to "کرسی پر بیٹھ کر قرآن پاک پڑھنا کیسا ہے؟| محمد اویس العطاری المصباحی "
Post a Comment