بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

خوش آمدید

Sada e Qalb
The voice of our heart
آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت ہے
Sada e Qalb
The Voice of our heart

Sada E Qalb

صداۓ قلب
مؤسس: محمد کونین الصدیقی المصباحی
کسی اچھی اور معیاری تحریر کا مطالعہ انسان سے انسانیت تک کا ایک مکمل سفر ہے، ذوقِ مطالعہ اور شوقِ تحریر انسانی فکرونظرکو معراج کی آخری سرحد تک پہنچانے کا مؤثر ترین ذریعہ ہے،آئیں مطالعے کے اس سفر میں قدم قدم ساتھ چلتے ہیں۔

کیا عورت خفین پہن سکتی ہے؟



کیا عورت خفین پہن سکتی ہے؟


بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
`اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ`

--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

جی ہاں! عورت بھی خُفَّیْن پہن سکتی ہے، اور مسح بھی کر سکتی ہے کہ عورت مسح علی الخفین میں مرد کے درجہ میں ہے۔
جیسا کہ فتاویٰ عالمگیری میں ہے:”المرأة في المسح على الخفين بمنزلة الرجل لإستوائهما في المعنى المجوّز للمسح كذا في المحيط“ یعنی عورت بھی مرد کی طرح موزوں پر مسح کر سکتی ہے، دونوں کے مسح جائز ہونے کے معنیٰ میں برابر ہونے کی وجہ سے ایسا ہی مُحیط میں ہے۔ (الفتاوى الهندية، كتاب الطهارة، الباب الخامس في المسح على الخفين، الفصل الثاني في نواقض المسح، الجزء الأول، صفحة:40، دار الكتب العلمية بيروت)

والله تعالیٰ اعلم بالصواب

از قلم: محمد اویس العطاری المصباحی 

----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

کیا کوئی عالم دین کسی غیر محرم کو پڑھا سکتا ہے ؟ اس مسئلہ کو پڑھنے کے لیے کلک کریں 


0 Response to "کیا عورت خفین پہن سکتی ہے؟"

Post a Comment

Article Top Ads

Central Ads Article 1

Middle Ads Article 2

Article Bottom Ads

-->